سیدھے لیٹ کر گهٹنے موڑے بغیر ٹانگ کو سیدھا اوپر اٹھائيں اور (5) سیکنڈ تک اٹھائے رکھیں۔

سیدھے لیٹ کر گٹنے کو موڑ کر کمر کو اوپر اٹھائيں

سیدھے لیٹ کر گهٹنے کو موڑ کراور ملا کر ایک ساتھ دائیں اور بائبں لے جائیں۔

ایک ٹانگ پلنگ سے نیچے کر کے پلنگ کے اوپر والی ٹانگ کی طرف دونوں ھاتھ کو لے کر جائیں اور(10) سیکنڈ تک روکیں۔

الٹے لیٹ کر ٹانگ کو الگ الگ سیدھااوپر اٹھائيں اور (5) سیکنڈ تک روکیں۔

نوٹ: ہر ورزش کو صبح شام روزانہ کم سے کم (دس 10) مرتبہ کریں اور ہر ھفتے کے بعد ہر ورزش میں (پانچ 5) مرتبہ اضافہ كريں اور اس طرح سے کم سے کم (25) دفه لانے كى كوشش كريں-