سیدھے لیٹ کر دونوں هاتهوں كى انگليوں کو آپس ميں ملا کر دونوں هاتهوں کو سا منے کی طرف اٹھائيں۔

سیدھے کھڑے ہو کر بازو کو جسم سے ایک طرف لانے کی کوشش کريں۔

رکوع کی حالت ميں بازو ڈھيلا چھوڑ کر رائرا بنائيں۔

دونوں هاتهوں کو آپس ميں ملا کر دونوں هاته گردن كے پيچھے ركھيں اور كھنيوں کو آپس ميں ملا نے كى كوشش كريں اوراپس لائيں۔

سیدھے لیٹ کر بازو کو جسم سے باہر لا کر دوسرے ہاتھ کی مدد سے ہاتھ کو آ گے اور پيچھے لائيں۔

نوٹ: ہر ورزش کو صبح شام روزانہ کم سے کم (دس 10) مرتبہ کریں اور ہر ھفتے کے بعد ہر ورزش میں (پانچ 5) مرتبہ اضافہ كريں اور اس طرح سے کم سے کم (25) دفه لانے كى كوشش كريں۔