کروٹ ميں ليٹ کر تکيہ سر سے نیچے كى طرف دبائيں اور (5) سیکنڈ تک روکیں اور لمبا سانس لے کر نکاليں۔

گردن کو ہاتھ کی مدد سے کندھے کی طرف لے جائيں اور(5) سیکنڈ تک روکیں۔

گردن کو درد والی جانب گمائيں اور ہاتھوں کی مدد سے(5) سیکنڈ تک روک کر رکھیں۔

سیدھے لیٹ کر تھوڑی کو سينے کی طرف لے کر جائيں اور(5) سیکنڈ تک روکیں۔

دونوں هاتهوں كى انگليوں کو آپس ميں ملا کر گردن کے پيچھے رکھیں اور کھنيوں کو نیچے لائيں اور سر کو نیچے کی طرف دبائيں۔
