سیدھے لیٹ کر گهٹنے موڑے بغیر ٹانگ کو سیدھا اوپر اٹھائيں اور (5) سیکنڈ تک اٹھائے رکھیں۔

سیدھے لیٹ کر گهٹنے کو موڑ کر ایک ساتھ دائیں اور بائبں لے جائیں۔

دونوں هاتهوں کو آپس ميں ملا کر دونوں هاته گردن كے پيچھے ركھيں اور كھنيوں کو آپس ميں ملا نے كى كوشش كريں اوراپس لائيں.

تصوير كے مطابق خسم كے اوپر نیچے كے حصّے ڈھيلا چھوڑدیں اور گھرى سانس ليں اور بازوكوپرنيچے كى طرف لائيں

دونوں هاتهوں كى انگليوں کو آپس ميں ملا کر خسم کو دائیں اور بائبں گھمائبں۔

کھڑے ھو کر تصوير كے مطابق پورے خسم كو ایک ساتھ دائیں اور بائبں لے جائیں۔

نوٹ: ہر ورزش کو (10) دفه دھرائیں اور دن ميں دو مرتبہ کريں۔