سیدھے لیٹ کر دونوں پنجے اپنی طرف کینچھں اور (5) سیکنڈ تک روکیں۔

دونوں گهٹنے موڑ کر دائیں اور بائبں گھمائبں۔

دونوں گهٹنوں کو موڑیں اور سيدھا کريں۔

ایک ٹانگ پلنگ سے نیچے کر کے پلنگ کے اوپر والی ٹانگ کی طرف دونوں ہاتھ کو لے کر جائیں اور(5) سیکنڈ تک روکیں
