سیدھے لیٹ کر ٹانگ کوسیدھا اوپر اٹھائيں اور (5) سیکنڈتک روک کر رکھیں۔
سیدھے لیٹ کر Thigh (ران) کو پبٹ سے ملائیں۔
تولیہ رول کر کے گٹنے کے نیچے رکھ کر (5) سیکنڈتک دبائیں اور ڈھیلا چھوڑدیں۔
الٹے لیٹ کر ٹانگ کو سیدھا اوپر اٹھائيں۔
سیدھا لیٹ کر دونوں رانوں (Thighs) کو پبٹ سے ملائیں اور کمر کو دائیں اور بائبں گھمائبں۔